Story-of-michael-jackson-in-Urdu-at-Bilqees-Kenchi
abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees
Huma qureshi wallpapers,huma qureshi biography,huma qureshi history,huma qureshi movies,huma queshi date of birth,huma qureshi images,huma qureshi gallery
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi
Xizomi smartphones,Oppo,Huawei,Daraz,Rocket Internet,Redmi Note 4, Mi Max and Redmi 4A,Tech News,Xiaomi Smartphones in Pakistan,Sri Lanka,Bagladesh,Myanmar
urdu-story-by-roznama-bilqees
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories

ذوالقرنین کون تھا

Zulqarnain,bilqees kenchi, weird news,urdu stories,kind zulqarnain,story of kind zulqarnain,Islamic stories


اس تحریر کے لکھاری کا نام بھی ذوالقرنین ہے، تب ہے موصوف نے ہمیں یہ تحریر بھیجی ہے، مگر اس تحریر میں انھوں نے اپنے بارے نہیں بلکے حقیقت میں ذوالقرنین کی کہانی کو بیان کیا ہے، جو کے آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے… تاریخ کے مطابق صرف ایک ہی اسلامی محقق محمد اکبرصاحب نے ذوالقرنین کو حضرت سلیمان علیہ السلام کا دوسرا نام کہا ہے۔ اپنے جو دلائل ذوالقرنین کے حضرت سلیمان علیہ السلام ہونے کے بارے میں دئیے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں۔

حضرت سلیمان ہی زمین کی مشرقین اور مغربین کا سفر کرسکتے تھے کیونکہ ہوا اُن کے تابع تھی اور اُن کی صبح اور شام کی سیر ہی ایک ماہ کی مسافت کے برابر تھی۔ ذوالقرنین کا اللہ تعالیٰ سے رابطہ تھا تبھی اُن کو کہابذریعہ وحی کہا گیا کہ چاہے تو عذاب کرے چاہے تو چھوڑ دے۔ اس لیے ذوالقرنین بادشاہ بھی تھے اور نبی بھی تھے اور حضرت سلیمان بھی بادشاہ بھی تھے اور نبی تھے۔

حضرت سلیمان نے یاجوج ماجوج کی قوم سے بچاؤ کے لیے بنائی جانے والی دیوار کا کوئی معاوضہ لینے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ اُن کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے۔ اس میں بے شمار تانبا وغیرہ بھی شامل ہے۔ بہت بڑے بڑے کڑہاؤ بھی، یہی چیزیں دوسری جگہوں پر حضرت سلیمان پاس بتائی گئی ہیں۔

ذوالقرنین اور حضرت سلیمان سے اللہ تعالیٰ کا طرز تخاطب ایک جیسا رہا ہے۔
قرآن میں سورۃ النمل کی آیت 16 کے مطابق حضرت سلیمان علیہ السلام کو پرندوں کی زبان کا بھی علم دیا گیا تھا۔ سورۃ کہف آیت 93 کے مطابق ذولقرنین جب دو پہاڑوں کے درمیان پہنچا تو وہاں کے رہنے والوں کو ذوالقرنین کی فوج کی زبان نہیں آتی تھی، مگر اگلی آیت 94 میں انہوں نے ذوالقرنین سے دیوار کی تعمیر کی درخواست کی جسے ذوالقرنین نے سمجھا بھی اور اس کا جواب بھی دیا۔ حضرت سلیمان ہی ایسی شخصیت تھے جو حتیٰ کہ جانوروں کی زبان بھی سمجھ لیتے تھے اس لیے اُ ن کے لیے اس قوم کی بات سمجھنا مشکل نہ تھا۔

بائبل میں جو دعا حضرت سلیمان کے لیے کی گئی ہے وہ ویسی ہی بادشاہت کی ہے جیسی ذوالقرنین کو ملی تھی۔ بائبل سے حوالہ دیا ہے کہ حضرت سلیمان کے دور میں سر پر سینگوں والا تاج پہنا جاتا تھا اس لیے حضرت سلیمان کا دو سینگوں کا تاج پہننا کوئی بڑی بات نہیں۔
Wedding Cards in Pakistan Free Wall Arena

Leave a reply

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News