abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees
Huma qureshi wallpapers,huma qureshi biography,huma qureshi history,huma qureshi movies,huma queshi date of birth,huma qureshi images,huma qureshi gallery
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi
Xizomi smartphones,Oppo,Huawei,Daraz,Rocket Internet,Redmi Note 4, Mi Max and Redmi 4A,Tech News,Xiaomi Smartphones in Pakistan,Sri Lanka,Bagladesh,Myanmar
urdu-story-by-roznama-bilqees
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories
Latest Adah Sharma Wallpapers,Adah Sharma,Adah Sharma biography, Adah Sharma movies, Adah Sharma history, Adah Sharma pictures, Adah Sharma wallpapers, Adah Sharma bio data, Adah Sharma wallpapers,Bollywood actress Adah Sharma

عظیم مفکراورسائنس دان آئن سٹائن کے10مشہوراقوال

Albert Einstein Quotes,roznama bilqees,Einstein Quotes


عظیم مفکر اور سائنس دان آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت میں ایک صدی گزر جانے کے بعد بھی، جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستابی کے باوجود دنیا بھر کے ماہرین معمولی سی ترمیم نہیں کر سکے اور اس کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرار ہے۔ کچھ عرصہ قبل دنیا کی سب سے بڑی اور مہنگی تجربہ گاہ میں دنیا بھر کے سائنس دانوں کی ایک بڑی ٹیم نے کئی برس کی تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے روشنی سے بھی تیز رفتار ذرات دریافت کر لیے ہیں، جس سے آئن سٹائن کا نظریہ باطل ہو گیا ہے، مگر چند ہی ہفتوں کے بعد انہیں اپنا دعویٰ یہ کہتے ہوئے واپس لینا پڑا کہ ان کے نتائج آلات میں تکنیکی خرابی کے باعث درست نہیں تھے۔

آئن سٹائن نے مختلف مواقعوں پر روزمرہ زندگی کے بارے میں اپنے جن خیالات کا اظہار کیا تھا، ان میں سے اکثر باتیں ضرب المثل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اس وقت ہم آئن سٹائن کے چند مشہور اقوال آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں۔

١: جس نے کبھی کوئی غلطی نہیں کی، اس نے کبھی کچھ نیا بھی نہیں کیا۔
٢: ذہین افراد مسائل حل کرتے ہیں اور فطین (بہت ہی زیادہ ذہین) ان سے اپنی جان بچاتے ہیں۔
٣: اگر سائنس آپ کی گزراوقات کا ذریعہ نہ ہو تو دنیا میں اس سے حیران کن چیز کوئی اور نہیں۔
٤: میرے لیے دنیا کی سب سے مشکل چیز انکم ٹیکس کو سمجھنا ہے۔
٥: میرا اس پر کامل یقین ہے کہ خدا کائنات کا نظام چلانے کے لیے پانسہ نہیں پھینکتا۔
٦: میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں سوچتا کیونکہ وہ فوراً ہی آ جاتا ہے۔
٧: میرے سیکھنے کی راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ میری تعلیم ہے۔
٨: صرف دو چیزیں ایسی ہیں جن کی وسعت کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا، ان میں سے پہلی چیز کائنات ہے اور دوسری انسان کی حماقت ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ میں کائنات کے لامحدود ہونے کا دعویٰ یقین کے ساتھ نہیں کر سکتا۔
٩: مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ تیسری عالمگیر جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی، لیکن مجھے یقین ہے کہ انسان چوتھی عالمی جنگ لاٹھیوں اور پتھروں کے ساتھ لڑے گا۔
١٠: حقیقت محض ایک سراب ہے۔

Wedding Cards in Pakistan Free Wall Arena

Leave a reply

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

SEARCH BY BILQEES

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News

ADS BY GOOGLE