Story-of-michael-jackson-in-Urdu-at-Bilqees-Kenchi
abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees
Huma qureshi wallpapers,huma qureshi biography,huma qureshi history,huma qureshi movies,huma queshi date of birth,huma qureshi images,huma qureshi gallery
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi
Xizomi smartphones,Oppo,Huawei,Daraz,Rocket Internet,Redmi Note 4, Mi Max and Redmi 4A,Tech News,Xiaomi Smartphones in Pakistan,Sri Lanka,Bagladesh,Myanmar
urdu-story-by-roznama-bilqees
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories

سام سنگ نے پاکستان میں 3 اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے

Samsung galaxy,smartphones,Samsung smartphones,a3 samsung price in pakistan


اگر تو آپ مہنگے اسمارٹ فونز خریدنے کی سکت نہیں رکھتے مگر ویسے فیچرز چاہتے ہیں؟ تو سام سنگ کے نئے فونز یہ خواہش پوری کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں سام سنگ نے پاکستان میں اپنے تین نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ گلیکسی نوٹ 7 کے دھچکے کے بعد یہ سام سنگ کی جانب سے سامنے آنے والے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جو اس کی گلیکسی اے سیریز سے تعلق رکھتے ہیں۔

گلیکسی اے تھری، اے فائیو اور اے سیون نامی یہ اسمارٹ فونز بالترتیب 5.2 اور 4.7 انچ ڈسپلے کے حامل ہیں۔ ان میں ایسے فیچرز موجود ہیں جو 800 ڈالرز کے فونز یعنی گلیکسی ایس سیون یا آئی فون سیون میں دیئے گئے ہیں،جیسے تیز چارجنگ کے لیے یوایس بی سی پورٹ، فنگر پرنٹ سنسر اور واٹر ریزیزٹنٹ میٹل بادی وغیرہ۔

اسی طرح تینوں فونز کے نئے ورژنز میں فرنٹ اور بیک کیمروں کو بھی پہلے سے بہتر کیا گیا ہے جن میں تیز آٹو فوکس اور کم روشنی میں کام کرنے کی صلاحیت دی گی ہے۔

گلیکسی اے فائیو اور اے سیون میں سولہ میگاپکسلز کے فرنٹ اور بیک کیمرے، تھری جی بی ریم،1.9 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر جبکہ اے فائیو میں پہلے سے بڑی 3000 اور اے سیون میں 3600 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ گلیکسی اے تھری میں تیرہ میگا پکسل کا بیک اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے،2 جی بی ریم، 2350 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ تینوں فونز میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ موجود ہے۔

ان تینوں فونز میں اینڈرائیڈ مارش میلو آپریٹنگ سسٹم ہے جو اس حوالے سے حیران کن ہے کہ گوگل نے گزشتہ برس اس
سے بہتر ورژن اینڈرائیڈ نوگیٹ کی شکل میں متعارف کرا دیا تھا۔
اے تھری کی قیمت 37 ہزار 500 روپے، اے فائیو کی 47 ہزار ڈالرز جبکہ اے 7 کی 55 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

Wedding Cards in Pakistan Free Wall Arena

Leave a reply

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News