Story-of-michael-jackson-in-Urdu-at-Bilqees-Kenchi
abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees
Huma qureshi wallpapers,huma qureshi biography,huma qureshi history,huma qureshi movies,huma queshi date of birth,huma qureshi images,huma qureshi gallery
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi
Xizomi smartphones,Oppo,Huawei,Daraz,Rocket Internet,Redmi Note 4, Mi Max and Redmi 4A,Tech News,Xiaomi Smartphones in Pakistan,Sri Lanka,Bagladesh,Myanmar
urdu-story-by-roznama-bilqees
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories

سام سنگ نے اچانک ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan

affiliate_link

سام سنگ نے اچانک گلیکسی سی فائیو پرو اسمارٹ فون متعارف کرواکر سب کو حیران کر دیا کیونکہ گلیکسی سی فائیو پرو قیمت اور فیچرز کے لحاظ سے اس سال کا سب سے اچھا اور کم قیمت موبائل فون ثابت ہو گا. سامسنگ گلیکسی سی فائیو پرو میں 5.2 انچ اسکرین کے سپر امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں ٢٦٠٠ ایم اے ایچ بیٹری بھی دی گئی ہے۔ مڈ رینج کے اس اسمارٹ فون کو سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فون جیسا انداز دیا ہے جس میں ١٠٨٠پی ریزولوشن ہے جو کہ آل ویز آن ڈسپلے کے ساتھ ہے۔

یہ وہ ڈیزائن ہے جو گلیکسی ایس سیریز میں دیا جاتا ہے جبکہ اس میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 626 پراسیسر، 8 کورٹیکس اے 53 سی پی یو اور 4 جی بی ریم بھی دیئے گئے ہیں۔ اس میں انٹرنل اسٹوریج ٦٤ جی بی ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

گلیکسی سی فائیو پرو میں فرنٹ اور بیک پر 16 میگا پکسلز کے کیمرے دیئے گئے ہیں اور دونوں میں ایف 1.9 آپرچر بھی ہے۔ بیک کیمرہ میں ڈوئل ایل ای ڈی فلیش موجود ہے جبکہ فرنٹ میں فنگر پرنٹ اسکینر دیا گیا ہے۔ یہ فون تین رنگوں میں فی الحال چین میں اگلے ہفتے فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کی قیمت ٣٧ ہزار پاکستانی روپے سے زائد ہو سکتی ہے.

Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
Wedding Cards in Pakistan Free Wall Arena

affiliate_link

Leave a reply

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News