نائی نائی ہوتا ہے اور وزیر وزیر ہوتا ہے

   post
urdu-stories-at-bilqees-kenchi

کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا, یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتاتھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔ ایک دن کبیر نائی نے بادشاہ سے عرض کیا ”حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ کے زیادہ قریب ہوں, میں آپ کا وفادار بھی ہوں, آپ اس کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے. بادشاہ مسکرایا اور اس سے کہا, میں تمہیں وزیر بنانے کیلئے تیار ہوں لیکن […]

ذوالقرنین کون تھا

   post
Zulqarnain,bilqees kenchi, weird news,urdu stories,kind zulqarnain,story of kind zulqarnain,Islamic stories

اس تحریر کے لکھاری کا نام بھی ذوالقرنین ہے، تب ہے موصوف نے ہمیں یہ تحریر بھیجی ہے، مگر اس تحریر میں انھوں نے اپنے بارے نہیں بلکے حقیقت میں ذوالقرنین کی کہانی کو بیان کیا ہے، جو کے آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے… تاریخ کے مطابق صرف ایک ہی اسلامی محقق محمد اکبرصاحب نے ذوالقرنین کو حضرت سلیمان علیہ السلام کا دوسرا نام کہا ہے۔ اپنے جو دلائل ذوالقرنین کے حضرت سلیمان علیہ السلام ہونے کے بارے میں دئیے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں۔ […]

عظیم مفکراورسائنس دان آئن سٹائن کے10مشہوراقوال

   post
Albert Einstein Quotes,roznama bilqees,Einstein Quotes

عظیم مفکر اور سائنس دان آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت میں ایک صدی گزر جانے کے بعد بھی، جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستابی کے باوجود دنیا بھر کے ماہرین معمولی سی ترمیم نہیں کر سکے اور اس کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرار ہے۔ کچھ عرصہ قبل دنیا کی سب سے بڑی اور مہنگی تجربہ گاہ میں دنیا بھر کے سائنس دانوں کی ایک بڑی ٹیم نے کئی برس کی تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے روشنی سے بھی تیز […]

کیا آپ کوہ نور ہیرے کی کہانی جانتے ہیں

   post
Kohinoor Diamond,Story of Kohinoor Diamond,Real story of Kohinoor Diamond,History of Kohinoor Diamond,British Queen,Bilqees Kenchi

گذشتہ سال نومبر میں ایک بھارتی گروپ نے برطانوی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ مشہورِزمانہ کوہِ نور ہیرا واپس کیا جائے جوٹاور آف لندن ، تاج میں جڑا ہوا ہے۔یہ ہیرا برطانیہ نے برصغیر میں جو لوٹ کھسوٹ کی تھی ،اْس کا حصہ تھا،اب انصاف کا تقاضا ہے کہ اْسے واپس کیا جائے۔ ایک ماہ کے اندر ایک پاکستانی بیرسٹر نے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ پاکستان کو ہیرا واپس کیا جائے۔آخرکار یہ ہیرا برطانیہ نے لاہور سے لیا تھا اور لاہور […]

تلور کے شکار کی اندرونی کہانی، حقیقت کیا ہے

   post
real-story-of-houbara-bustard-bird

یہ تلور کا شکار اتنا خاص کیوں ہے؟اور یہ شکار صرف عرب شہزادے ہی کیوں کرتےہیں گورے بھی شکار کے بہت شوقین ہوتے ہیں لیکن کبھی سنا نہیں کہ شکار کے لئے وہ یہاں آۓ ہوں ویسے بھی ایک معمولی پرندے کیلئے عربوں کے اربوں کی ضرورت کیوں پڑتی ہے اور یہ شکار پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش جیسے ملکوں میں ہی کیوں کیا جاتا ہے تلور تو ایک آزاد پرندہ ہے سال میں دو دفعہ اپنا سفر ٹھنڈے ممالک سے گرم ممالک اور پھر گرم سے ٹھنڈے ممالک کی […]

کھول دو

   post
saadat hasan manto,urdu novels,urdu stories,bilqees kenchi, saadat hasan manto short stories

امر تسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے میں کئی آدمی مارے گئے، متعدد زخمی اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کیمپ کی ٹھنڈی زمین پرجب سراج الدین نے آنکھیں کھولیں، اور اپنے چاروں طرف مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک متلاطم سمندر دیکھا تو اس کی سوچنے کی قوتیں اور بھی ضعیف ہوگئیں، وہ دیر تک گدلے آسمان کو ٹکٹکی باندھے دیکھتا رہا، یو تو کیمپ میں ہر طرف شور برپا تھا، لیکن بوڑھے سراج الدین […]

اندھا فرشتہ

   post
blind angel,urdu stories,bilqees kenchi,roznama bilqees,urdu stories,urdu afsanay

محبت بس امربیل کی طرح ہوتی ہے۔ کبھی دھیمے سے دل کی منڈیروں پر چڑھ جاتی ہے تو کبھی چپکے سے کواڑوں میں الجھ جاتی ہے۔ کبھی چاندنی راتوں میں چاند سے شرما جاتی ہے تو کبھی شبنم کے قطروں کیطرح پتیوں کے دل میں زمٹ جاتی ہے۔ محبت بس تتلیوں کے رنگوں کیطرح ہوتی ہے۔ کبھی بنفشی تو کبھی سرمئی، کبھی عنابی تو کبھی زعفرانی جیسے پھولوں کے بوسوں سے تتلیوں کے کنوارے بدن پر سہاگن کے رنگوں کی طرح۔ اور نہیں تو پھر محبت کسی حسین مورنی کیطرح […]

محبت فلرٹ اور عزتوں کی بربادی

   post
محبت فلرٹ اور عزتوں کی بربادی

ایک لڑکی اور لڑکے کی محبت کے بارے میں بتاتا چلوں پھر آگے چلتے ہیں۔ نہیں نورین میں اسے نہیں بھول سکتی وہ میری زندگی میں آنے والا واحد شخص تھا اب میں اس کے بعد کسی اور سے محبت نہیں کر سکوں گی وہ میری سانسوں میں بس گیا تھا اور رہے گا۔ عائشہ بری طرح روتے ہوئے اپنے دوست کو بتا رہی تھی جو اسے سنبھالنے کی کوشش میں خود بھی نڈھال ہو رہیں تھی اسے یوں روتے دیکھ کر میرے قدم اپنے آپ ہی رُک گئے اور […]

← Older Posts

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News