سیٹھ اور نوکر کی دولت کا فرق

   post
true-urdu-stories-by-bilqees-kenchi

سیٹھ شکیل کی کئی ملیں اور سٹیل کی فیکٹریاں کے مالک تھے اور دولت کے انبار بنگلے میں لگے رہتے تھے۔ لوگوں میں آپ کی خوب واہ واہ تھی اور بڑی عزت کیا کرتے تھے۔ یوسف آپ کا ایک ادنی سا غلام تھا۔ یوسف بے حد محنتی اور ایماندار تھا۔ سیٹھ صاحب کی آنکھوں کا تارا تھا۔ سارا دن سیٹھ صاحب کے چاہنے والے آتے جاتے رہتے اور آپ کی چاپلوسیوں میں ملوث رہتے۔ یوسف ان کی دیکھ بھال اور مہمان داری کرتا رہتا۔ بس رات پڑتے ہی سیٹھ صاحب […]

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

   post
پرانے وقتوں کی بات ہے، کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔

پرانے وقتوں کی بات ہے، کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کاموں میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن مُلک نے حملہ کر دیا۔بدقسمتی سے بادشاہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بادشاہ کو قید میں ڈال دیا گیا۔ آہستہ آہستہ حالات پھر سے معمول پر آنے لگے۔آنے […]

ساس کو راستے سے ہٹانے کی ترکیب

   post
urdu stories,bilqees kenchi,roznama bilqees,bilqees ki stories,urdu trus stories by bilqees,shameem

ایک لڑکی جس کا نام شمیم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ رہتی تھی۔ بہت کم وقت میں ہی شمیم کو یہ اندازہ ہوچکا تھا کہ وہ اپنی ساس کے ساتھ نہیں رہ سکتی۔ ان دونوں کی شخصیت بالکل مختلف تھی اور شمیم اپنی ساس کی بہت ساری عادتوں سے پریشان تھی۔ اس کی ساس ہر وقت شمیم پر طنز کرتی رہتی تھیں جو اسے بہت ناگوار گزرتا تھا۔ آہستہ آہستہ دن اور پھر ہفتے بیت گئے لیکن شمیم اور اس کی […]

سام سنگ نے پاکستان میں 3 اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے

   post
Samsung galaxy,smartphones,Samsung smartphones,a3 samsung price in pakistan

اگر تو آپ مہنگے اسمارٹ فونز خریدنے کی سکت نہیں رکھتے مگر ویسے فیچرز چاہتے ہیں؟ تو سام سنگ کے نئے فونز یہ خواہش پوری کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں سام سنگ نے پاکستان میں اپنے تین نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ گلیکسی نوٹ 7 کے دھچکے کے بعد یہ سام سنگ کی جانب سے سامنے آنے والے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جو اس کی گلیکسی اے سیریز سے تعلق رکھتے ہیں۔ گلیکسی اے تھری، اے فائیو اور اے سیون نامی یہ اسمارٹ فونز بالترتیب […]

دنیا کے ١٢ ناکام سے کامیاب ترین لوگ

   post
Urdu stories,successful people,bilqees kenchi,trus stories

١: ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﮔﯿﺎ ، ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﮎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺭﻭﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﭼﮭﮯ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﭼﯿﻤﺌﯿﻦ ” ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﺎﺭﮈﻥ…ﺑﻨﺎ ٢: ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ یہ ہی ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﻮﻻ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﺮﻭﺍﺋﯿﻮ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮨﯽ ﺑﭽﮧ ﺍﻟﺒﺮﭦ ﺁﺋﻦ ﺍﺳﭩﺎﺋﻦ…ﺑﻨﺎ ٣: ﺑﻄﻮﺭ ﻧﯿﻮﺯ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺟﺎﺏ […]

بالی ووڈ فلم فیئرایوارڈ میلہ کس کس نے لوٹ لیا

   post
Bollywood FilmFare Awards 2017

ممبئی: فلم فیئر ایوارڈ میلہ عامر خان اور عالیہ بھٹ کے نام رہا جس میں عامر خان کو فلم ’’دنگل‘‘ کیلئے بہترین اداکار جبکہ عالیہ بھٹ کو فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم فیئر ایوارڈ میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ بھی ’’دنگل‘‘ کے نام رہا جبکہ اسی فلم کے ہدایتکار ’’نتیش تیواری‘‘ نے بھی بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ناقدین کی جانب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہد کپور کو ان کی فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ […]

سعودی عرب نے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کیلئے راحیل شریف کی شرائط مان لیں

   post
Dunya news,roznama bilqees,general raheel sharif,Pakistani army,Saudi Arabia,Raheel Sharif's conditions to head coalition accepted by Saudi Arabia

آج کل ٹی وی چینلز پر سابق جنرل (ر) راحیل شریف کی ٣٩ ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوال خبریں گردش کر رہی ہیں، مگر ابھی تک کسی حکومتی نمائندے اور آرمی کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں ہوئی، مگر ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے نجی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا جنرل (ر) راحیل شریف سے 39 ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہا جنرل (ر) راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع کے […]

پنجاب حکومت کا گاڑی رجسٹریشن پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ

   post
Punjab Govt,New Registration Package,Registration Smart Card,New Vehicles Registration Plan

لاہور: محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی سہولت کیلئے گاڑی کی رجسٹریشن بک سمارٹ کارڈ، یونیورسل نمبر سے لے کر نمبر پلیٹ تک مکمل پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور ماہ جون سے قبل باقاعدہ پیکیج متعارف کرا دیا جائے گا ،اسی طرح کسی سے گاڑی خریدنے پر نئے مالک کو اپنے نام کی(رجسٹریشن بک) سمارٹ کارڈ لینا پڑے گا جبکہ گاڑی کی نمبر پلیٹ پہلے مالک کے پاس رہے گی اور خریدار کو اپنے نام سے نمبر پلیٹ لینا ہو […]

← Older Posts Newer Posts→

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News