سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر کی لاپتہ بیٹی اب کہاں ہے

   post
Real-Missing-Story-of-LUMS-Student-Noreen-Laghari

سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر کی لاپتہ بیٹی نورین لغاری اب کہاں اور کس حال میں ہے، اصل کہانی سامنے آ گئی، گھر والوں کے تمام دعوے غلط ثابت ہوۓ. حقیقت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے. تفصیلات کے مطابق نورین لغاری جو سندھ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کی بیٹی ہے، اس نے 10 فروری کو یونیورسٹی کی صبح کی کلاسوں میں شرکت کی تھی اور پھر اس کے بعد اسے نہیں دیکھا گیا۔ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد کی پولیس کا کہنا ہےکہ لیاقت یونیورسٹی […]

ابراہم لنکن کا اپنے بیٹے کے ٹیچر کے نام لکھا گیا، شعرہ آفاق خط

   post
abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees

ابراہم لنکن کا والد ایک کاریگر انسان تھا، وہ کسان بھی تھا، جولاہا بھی او ر موچی بھی، وہ جوانی میں کارڈین کاؤنٹی کے امراء کے گھروں میں جاتا تھا اور ان کے خاندان کے جوتے سیتا تھا، 1861ء میں ابراہام لنکن امریکہ کا صدر بن گیا، اس وقت امریکی سینٹ میں جاگیرداروں، تاجروں ، صنعتکاروں اور سرمایہ داروں کا قبضہ تھا، جوسینٹ میں اپنی کمیونٹی کے مفادات کی حفاظت کرتے تھے۔ ابراہم لنکن صدر بنا تو اس نے امریکہ میں غلامی کا خاتمہ کر دیا، اس نے ایک فرمان […]

سام سنگ نے اچانک ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

   post
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan

سام سنگ نے اچانک گلیکسی سی فائیو پرو اسمارٹ فون متعارف کرواکر سب کو حیران کر دیا کیونکہ گلیکسی سی فائیو پرو قیمت اور فیچرز کے لحاظ سے اس سال کا سب سے اچھا اور کم قیمت موبائل فون ثابت ہو گا. سامسنگ گلیکسی سی فائیو پرو میں 5.2 انچ اسکرین کے سپر امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں ٢٦٠٠ ایم اے ایچ بیٹری بھی دی گئی ہے۔ مڈ رینج کے اس اسمارٹ فون کو سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فون جیسا انداز دیا ہے جس میں ١٠٨٠پی ریزولوشن […]

اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے

   post
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi

آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا، جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا، درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذبے سے دُعا دی: “اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے” دعا لینے والے نے حیرت سے کہا حضرت! الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ہر سال وقت پر زکوة نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے کے لیے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں. […]

بزرگ بہلول کی دانائی

   post
urdu-story-by-roznama-bilqees

ایک تاجر بہلول دانا کے پاس گیا اور بہت ادب سے ان سے مشورہ درکار کیا کہ میں ایسی کیا چیز خریدوں کہ مجھے منافع ہو؟ بہلول دانا اپنے علم، حکمت اور دانشوری کے لیے بہت مقبول تھے۔ آپ نے تاجر کو بولا کہ کالا کپڑا تھانوں کے تھان خرید لو۔ وہ بازار گیا اور تھانوں کے حساب سے سارا کالا کپڑا خرید لیا۔ کچھ دن بعد شہر کا سب سے بڑا رئیس فوت ہو گیا، سارا شہر اس کے سوگ کے لیے بازار میں کالا کپڑا تلاش کرنے میں […]

ہماری زندگی کچھ بھی نہیں ہے

   post
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories

وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا، ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا، غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے، وہ نوکری سے اکتا گیا، چھٹی لی اور 2004ءمیں دوبئی چلا گیا، وہ چھ ماہ دوبئی رہا، وہ چھ ماہ بعد وزیر آباد واپس آ گیا، وزیر آباد میں اس نے ایک عجیب کام شروع کیا، اس نے ہمسایوں سے رقم مانگی اور یہ رقم پندرہ دن میں دوگنی […]

ایک رلا دینے والا اور سبق آموز واقعہ

   post
Roznama bilqees,urdu stories,true stories,true urdu stories,bilqees kenchi

مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے۔ نرس نے کمرے سے باہر آتے ہی اعلان کیا۔ اقبال کا دل ڈوب سا گیا۔ وہ اوپر سے ہشاش بشاش دکھائی دینے کی کوشش کر رہا تھا مگر اس کے اندر جیسے اندھیرا سا چھا گیا تھا۔ یہ تیسری لڑکی تھی۔ اسے بیٹے کی شدید خواہش تھی۔ دل ہی دل میں وہ سوچ رہا تھا ایک بیٹا ہوتا تو کم از کم بڑھاپا تو سکون سے گذر جاتا۔ وہ رو رو کر اللہ سے دعائیں مانگتا تھا کہ اس کے ہاں نرینہ اولاد ہو۔ کبھی […]

سیٹھ اور نوکر کی دولت کا فرق

   post
true-urdu-stories-by-bilqees-kenchi

سیٹھ شکیل کی کئی ملیں اور سٹیل کی فیکٹریاں کے مالک تھے اور دولت کے انبار بنگلے میں لگے رہتے تھے۔ لوگوں میں آپ کی خوب واہ واہ تھی اور بڑی عزت کیا کرتے تھے۔ یوسف آپ کا ایک ادنی سا غلام تھا۔ یوسف بے حد محنتی اور ایماندار تھا۔ سیٹھ صاحب کی آنکھوں کا تارا تھا۔ سارا دن سیٹھ صاحب کے چاہنے والے آتے جاتے رہتے اور آپ کی چاپلوسیوں میں ملوث رہتے۔ یوسف ان کی دیکھ بھال اور مہمان داری کرتا رہتا۔ بس رات پڑتے ہی سیٹھ صاحب […]

← Older Posts

SEARCH BY BILQEES

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News

ADS BY GOOGLE