Story-of-michael-jackson-in-Urdu-at-Bilqees-Kenchi
abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees
Huma qureshi wallpapers,huma qureshi biography,huma qureshi history,huma qureshi movies,huma queshi date of birth,huma qureshi images,huma qureshi gallery
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi
Xizomi smartphones,Oppo,Huawei,Daraz,Rocket Internet,Redmi Note 4, Mi Max and Redmi 4A,Tech News,Xiaomi Smartphones in Pakistan,Sri Lanka,Bagladesh,Myanmar
urdu-story-by-roznama-bilqees
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories

وہ حیرت انگیز کام جو آپ آئی فون کے ہیڈفونز سے انجام دے سکتے ہیں

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)آئی فون صارفین نے ہیڈ فونز کا استعمال تو اکثر کیا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان ہیڈ فونز کے آپ کئی استعمالات کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو اس کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتے ہیں۔
١:اگر آپ ہینڈز فری کے سینٹر والے بٹن کو دبائیں تو آپ گانے کو پاز کرسکتے ہیں۔
٢:اگر آپ اس بٹن کو دو بار دبائیں گے تو یہ اگلے گانے کو سکپ کردے گا۔
٣:اگرآپ اس بٹن کو تین بار دبائیں گے تو یہ آپ کو گانے کے شروع میں لے جائے گا۔
٤:اگر آپ درمیانی بٹن کو ڈبل کلک کریں اور دوسرے کلک پربٹن کو ہولڈ کرلیں تو چلنے والا گانا خود ہی فاسٹ فارورڈ ہوجائے گا۔
٥:اسی طرح اگر آپ ٹرپل کلک کرتے ہوئے آخری کلک کو دبادیں گے تو آپ ریوائنڈ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
٦:اگرآپ کو کوئی کال آجائے تو سینٹر والے بٹن کودبانے سے کال موصول ہوجائے گی اور اگر دوسری کال آجائے تو اسی بٹن کو دبانے سے دوسری کال موصول ہوجائے گی اور پہلی کال ہولڈ پر آجائے گی۔اگر آپ دوسری کال نہیں سننا چاہتے تو سینٹر والے بٹن کو دو سیکنڈ تک دبا کررکھیں۔
٧:اگرآپ پہلی کال بھی نہیں سننا چاہتے تو سینٹر والے بٹن کو دبا کررکھیں اور کال خود بخود ہی منقطع ہوجائے گی۔
Wedding Cards in Pakistan Free Wall Arena

Leave a reply

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News