Daily Archives: June 3, 2015

آئی ایس آئی نے چار ماہ میں 25 ہزار فون کالز ٹیپ کیں

   post
ISI Has record 25 thousand phone calls in four month

پاکستان کی سپریم کورٹ کو بتایاگیا ہے کہ خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے گذشتہ چار ماہ کے دوران 25 ہزار سے زائد کالیں ٹیپ کی ہیں۔ تاہم عدالت کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں نہ تو ان کالز کو ٹیپ کرنے کی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ جن کی ٹیلیفون کالیں ٹیپ کی گئیں وہ کون لوگ ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بدھ کو خفیہ اداروں کی طرف سے متعدد افراد […]

Read Full Story

دنیا کی پہلی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی سپرکار

   post
Super Car, Self Driving Car, Urdu News

شنگھائی: 2 برقی موٹرز کے ساتھ یہ گاڑی صرف 4 سیکنڈ کے اندر صفر سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے جبکہ اس کی سب سے زیادہ رفتار 155 میل فی گھنٹہ ہے اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو چلانے کے لیے آپ کو زحمت کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ خود ڈرائیو کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جی ہاں یہ ہے کہ دنیا کی پہلی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والے سپرکار جسے اوڈی نے شنگھائی میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے […]

Read Full Story

نایاب ایپل ون کمپیوٹر کی قیمت اس وقت لاکھوں ڈالر میں ہے

   post
Worthless Computer sold in Two Million Dollars

سان فرانسسکو: امریکا میں کوڑا کرکٹ کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے والے ایک ادارے کو نادر ’ایپل ون‘ کمپیوٹر ردی میں دے جانے والی خاتون کی تلاش ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو میں 60 سے 70 برس کی عمر کی ایک خاتون 2 ماہ قبل ری سائیکلنگ کمپنی ’’کلین بے ایریا‘ کے ایک مرکز میں اپنے مرحوم شوہرکے زیر استعمال چیزوں سے بھرے کئی ڈبے چھوڑ گئی تھیں۔ کچھ دنوں کے بعد ادارے کےملازمین نے اب ڈبوں کو کھولا تو اس میں 1976 میں تیارکیا گیا ’ایپل ون‘ […]

Read Full Story

انسان کے دل میں تاریکی کا نہیں بلکہ رات کا خوف طاری ہوتا ہے، تحقیق

   post
Interesting Research About Night Fear

بیجنگ: جیسے جیسے رات کی تاریکی چھانے لگتی ہے ویسے ہی بعض انسانوں کے دلوں اور ذہن پر پر خوف کے سائے پھیل جاتے ہیں اور اندھیرے میں نکلتے ہی دل تیزی سے دھڑکنے لگتا ہے اور ایسے میں کئی خوف انسان کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اسی خوف پر چین میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انسان کے اندر یہ خوف اندھیرے کا نہیں بلکہ رات کا ہوتا ہے اسی لیے دن میں تاریکی کے باوجود انسان خوفزدہ نہیں ہوتا۔ چین کی یونیورسٹی […]

Read Full Story

جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری، فلم 12 جون کو ریلیز ہو گی

   post
Jurassic World,Urdu News,Hollywood Movies

لاس اینجلس…….شہرۂ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ خوف اوردہشت کی علامت تصور کئے جانے والے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی شہرۂ آفاق ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ کا گلوبل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سنسنی خیز فلم کو کولن ٹریوورو نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں کرِس پریٹ، برائس ڈلاس ہاورڈ،وِنسینٹ ڈی اونو فریو،نِک روبن سن، جیک جانسن، اومے […]

Read Full Story

Rafi Hits – Electric Guitar

   post
Mohammad Rafi,Instrumentals,Bollywood Music,mp3 Music,Rafi Hits,Rafi Instrumental Songs,Electric Guitar Songs

Mohammed Rafi (24 December 1924 – 31 July 1980) is one of the most popular and respected Playback Singers of India and widely considered as the greatest singer of Indian Cinema. Rafi was notable for his versatility; his songs ranged from classical numbers to patriotic songs, sad lamentations to highly romantic numbers, Qawwalis to Ghazals and Bhajans. He was known for his ability to mould his voice to the persona of the actor, lip-synching the song. Between 1950 and 1970, Rafi was the most sought after singer in the Hindi […]

Read Full Story

Dil Dhadakne Do

   post
Dil Dhadakne Do,Indian mp3 Songs,Bollywood Music,mp3 Music

Zoya Akhtar’s multi-starrer Dil Dhadakne Do tugged at the heart strings of celebrities like Amitabh Bachchan, Rishi Kapoor, Arjun Kapoor and Riteish Deshmukh who not only praised the performance of the star cast but also urged the talented filmmaker to come out with more such cinematic gems. Dil Dhadakne Do film revolves around relationships. It narrates a story of a dysfunctional Punjabi family and how they discover love and friendship during a cruise across the Mediterranean. Cast: Anil Kapoor, Anushka Sharma, Farhan Akhtar, Priyanka Chopra, Ranveer Singh Producer: Ritesh Sidhwani, […]

Read Full Story

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News