Story-of-michael-jackson-in-Urdu-at-Bilqees-Kenchi
abraham lincoln,bilqees kenchi,roznama bilqees,daily bilqees
Huma qureshi wallpapers,huma qureshi biography,huma qureshi history,huma qureshi movies,huma queshi date of birth,huma qureshi images,huma qureshi gallery
Samsung Galaxy,Samsung Galaxy C5 Pro,Samsung Galaxy C5 Pro Specs, Samsung Galaxy C5 Pro Price in Pakistan
roznama bilqees,urdu stories,islamic stories,bilqees kenchi
Xizomi smartphones,Oppo,Huawei,Daraz,Rocket Internet,Redmi Note 4, Mi Max and Redmi 4A,Tech News,Xiaomi Smartphones in Pakistan,Sri Lanka,Bagladesh,Myanmar
urdu-story-by-roznama-bilqees
Javed chaudhry,urdu true stories,bilqees kenchi,urdu stories,urdu columns,javed chaudhry columns,latest urdu stories

١٠٠ دنوں میں ١٠٠ لوگوں کو قتل کرنے کا مقابلہ

100 people killed in 100 days of combat, Latest News, Latest Urdu News, Daily News, Weird News, Tech News

affiliate_link

نیویارک: امریکی شہر لاس اینجلس میں رولن 100 گینگ کے ایک رکن کے قتل کے بعد شہر میں کام کرنے والے دو بڑے گینگز کے درمیان ایک خوفناک شرط لگ گئی ہے جس نے شہریوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحارب گینگ 100 دن کے دوران 100 افراد کو مارنے کی شرط لگا چکے ہیں اور اس شرط کو جیتنے کے لئے عام شہری بھی نشانہ بنائے جاسکتے ہیں۔
شہریوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو خبردار کررہی ہے کہ جو بھی ویسٹرن اور نورمانی ایونیو کے درمیان جائے گا وہ اندھی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ #١٠٠days١٠٠nights تیزی سے گردش کررہا ہے جس کے ذریعے عام لوگ دیگر لوگوں کو اس خوفناک صورتحال سے خبردار کررہے ہیں۔
جریدے ’’ڈیلی بیسٹ‘‘ کا کہنا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر علاقے میں پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ اگرچہ ابھی تک اس شرط سے منسلک کوئی قتل سامنے نہیں آیا لیکن پولیس خطرے کے پیش نظر سخت ترین اقدامات کررہی ہے۔
Wedding Cards in Pakistan Free Wall Arena
affiliate_link

Leave a reply

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

Roznama Bilqees

Music by DJ Bilqees

WALLPAPERS

Tech News